عصر کی نماز کے بعد طواف کے نفل ادا کرنا

سوال:کیا عصر کی نماز کے بعد طواف کے نفل ادا کرسکتے ہیں؟ الجواب باسم ملهم الصواب عصر کی نماز کے بعد چونکہ ہر قسم کے نوافل ادا کرنا شرعاً منع ہے،اس لیے اگر کوئی عصر کے بعد طواف کرلے تو وہ طواف کے نفل عصر کے بعد نہ پڑھے ،بلکہ مغرب کی نماز کے بعد مزید پڑھیں

شرعی طلوع و غروب اور آبزرویٹری طلوع و غروب میں فرق

دارالعلوم کراچی فتویٰ نمبر:82 کیا شرعی طلوع و غروب اور آبزرویٹری طلوع و غروب میں فرق ہے ؟  مفتی سعید احمد پالنپوری صاحب فرماتے ہیں کہ ”شرعی طلوع آبزرویٹری طلوع سے 2 منٹ پہلے اور شرعی غروب آبزرویٹری غروب کے 2 دن بعد ہوتا ہے تحفۃ القاری ، صفحہ 2 ، جلد 418 –  دارالعلوم مزید پڑھیں