حضرت زبیربن العوّام رضی اللہ عنہ:پہلی قسط

حضرت زبیربن العوّام رضی اللہ عنہ:پہلی قسط تحریر :حضرت مولانا خلیق احمد مفتی صاحب رسول اللہﷺکے جلیل القدرصحابی حضرت زبیربن العوامؓ ’’عشرہ مبشرہ‘‘یعنی ان دس خوش نصیب ترین افرادمیں سے تھے جنہیں اس دنیاکی زندگی میں ہی رسول اللہﷺنے جنت کی خوشخبری سے شادکام فرمایاتھا۔آپؓ کاتعلق مکہ میں قبیلۂ قریش کے خاندان ’’بنواسد‘‘سے تھا،ان کی مزید پڑھیں