حج بدل کے لیے خاتون کو بھیجنا

سوال:حج بدل کے لیے کسی خاتون کو بھیجنا شرعاً کیسا ہے کیا اس صورت میں حج بدل ادا ہوجائے گا؟ سائل: کامران ظفر ﷽ الجواب حامدا ومصلیا حج بدل کے لیے خاتون کو بھیجنا (جبکہ خاتون کے ساتھ محرم بھی ہو) جائز ہے ۔حج بدل ادا ہوجائے گا۔البتہ مرد سے حج بدل ادا کروانا بہترہے۔ مزید پڑھیں