غلام نبی نام رکھنا

سوال :غلام نبی نام رکھنا کیسا ہے ؟ الجواب باسم ملھم الصواب غلام : عبد جمع عبید بمعنیٰ بندہ (القاموس الجدید ص: 524) غلام نبی نام رکھنا بہتر نہیں ہے لہذا اگر کسی نے رکھ لیا تو اسے بدل دینا چاہیے ۔ حوالہ جات : 1):(نبأ) الشىء۔ نبئا،ونبوءا: ارتفع وظهر ۔و من أرض إلى أرض مزید پڑھیں

 حج بدل کے لیے خاتون کو بھیجنا

سوال:حج بدل کے لیے کسی خاتون کو بھیجنا شرعاً کیسا ہے کیا اس صورت میں حج بدل ادا ہوجائے گا؟ سائل: کامران ظفر ﷽ الجواب حامدا ومصلیا حج بدل کے لیے خاتون کو بھیجنا (جبکہ خاتون کے ساتھ محرم بھی ہو) جائز ہے ۔حج بدل ادا ہوجائے گا۔البتہ مرد سے حج بدل ادا کروانا بہترہے۔ مزید پڑھیں

حج کےمہینوں میں عمرہ کرنے سےحج کی فرضیت کاحکم

  دارالعلوم کراچی فتویٰ نمبر:151 کیاحج کے مہینوں میں عمرہ کرنےسے حج فرض ہوجاتاہے ؟ الجواب حامداومصلیاً اشہرحج میں عمرہ کرنےسے حج فرض ہونےکاکوئی لازمی تعلق نہیں ہے،بلکہ اس کا مداراس بات پرہےکہ اگرکوئی شخص اشہرحج یعنی شوال ،ذوالقعدہ اورذوالحجہ کےپہلےدس دنوں میں مکہ مکرمہ یامیقات پرموجود ہواوراس کے پا س ایام حج تک قیام مزید پڑھیں