عقائد

وجود باری تعالی : ایک یورپین تحقیق کے مطابق کالج میں پڑھنے والے 34 فیصد طلبہ منکر خدا ہوجاتے ہیں ۔وجہ یہ ہے کہ طلبہ کو قدرت کے قوانین تو بتائے جاتے ہیں لیکن ان قوانین کو ہی خالق قرار دے دیاجاتا ہے ،ان قوانین کے خالق سے جان بوجھ کر مذہب سےچھڑانے کے لیےغفلت مزید پڑھیں

غلام نبی نام رکھنا

سوال :غلام نبی نام رکھنا کیسا ہے ؟ الجواب باسم ملھم الصواب غلام : عبد جمع عبید بمعنیٰ بندہ (القاموس الجدید ص: 524) غلام نبی نام رکھنا بہتر نہیں ہے لہذا اگر کسی نے رکھ لیا تو اسے بدل دینا چاہیے ۔ حوالہ جات : 1):(نبأ) الشىء۔ نبئا،ونبوءا: ارتفع وظهر ۔و من أرض إلى أرض مزید پڑھیں

 حج بدل کے لیے خاتون کو بھیجنا

سوال:حج بدل کے لیے کسی خاتون کو بھیجنا شرعاً کیسا ہے کیا اس صورت میں حج بدل ادا ہوجائے گا؟ سائل: کامران ظفر ﷽ الجواب حامدا ومصلیا حج بدل کے لیے خاتون کو بھیجنا (جبکہ خاتون کے ساتھ محرم بھی ہو) جائز ہے ۔حج بدل ادا ہوجائے گا۔البتہ مرد سے حج بدل ادا کروانا بہترہے۔ مزید پڑھیں

حج کےمہینوں میں عمرہ کرنے سےحج کی فرضیت کاحکم

  دارالعلوم کراچی فتویٰ نمبر:151 کیاحج کے مہینوں میں عمرہ کرنےسے حج فرض ہوجاتاہے ؟ الجواب حامداومصلیاً اشہرحج میں عمرہ کرنےسے حج فرض ہونےکاکوئی لازمی تعلق نہیں ہے،بلکہ اس کا مداراس بات پرہےکہ اگرکوئی شخص اشہرحج یعنی شوال ،ذوالقعدہ اورذوالحجہ کےپہلےدس دنوں میں مکہ مکرمہ یامیقات پرموجود ہواوراس کے پا س ایام حج تک قیام مزید پڑھیں

قرآن کریم اور سائنسی انکشافات

(قسط نمبر5) بارش بننے کا عمل: سائنس کہتی ہے کہ سمندروں، دریاؤں یا جھیلوں کی سطح سے پانی بخارات بن کے اوپر کی طرف اٹھتا ہے اور بادل بنتا ہےاور یہ بادل پھر بارش کا باعث بنتے ہیں۔قرآن کریم نے بھی بارش کی یہی تصویر کھینچی ہے۔ ارشاد ہے: “وہی اللہ ہےجو اپنی رحمت یعنی مزید پڑھیں

حج بدل کے احکام

 اگر کسی شخص پر حج فرض ہو اور وہ معذور نہ ہو، تو خود پر حج کرنا فرض ہے اگر کسی دوسرے کو بغیر عذر حج میں بھیجا تو اس کا حج ادا نہ ہوگا بلکہ نفل ہوجائےگا البتہ معذور کے لےے شریعت مطہرہ نے سہولت دی ہے کہ اگر کوئی شخص کسی ایسے عذر مزید پڑھیں

فضائل سورۃ البقرۃ وسورہ آل عمران

سورۃ  آل عمران اپنے پڑھنے والے کی  طرف سے قیامت کے دن جهگڑا کرے گی   حضرت نوَّاس بن سَمعَان رضي الله عنه سے روایت ہے وه بیان کرتے ہیں کہ میں نے رسول الله صلى الله عليه وسلم سے سنا آپ نے فرمایا کہ : قیامت کے دن قرآن اور اس کے پڑھنے والوں کو مزید پڑھیں