مناقبِ صحابہ

مناقبِ صحابہ صحابی سے مرادوہ شخص ہے جس کو بحالتِ اسلام میں براہِ راست رسول اللہﷺکے دیدارکاشرف نصیب ہوا ہو،اورپھروہ مسلسل تادمِ آخردینِ اسلام پرقائم رہا،اوراسی حالت میں اس کی وفات ہوئی۔اہلِ علم کااس پراتفاق واجماع ہے کہ امت کاکوئی اعلیٰ ترین فردبھی کسی ادنیٰ صحابی کے مقام ومرتبے کونہیں پہنچ سکتا،کیونکہ حضرات صحابۂ کرام مزید پڑھیں

بھنووں کے بال رنگنا

سوال:کیا بھنووں کے بال سفید ہو جائیں تو ان کو ڈائی کرنا جائز ہے؟ الجواب باسم ملھم الصواب بھنووں کے بال اگر سفید ہوجائیں تو سیاہ رنگ کے علاوہ ہر طرح کے رنگ میں رنگنا جائز ہے۔ البتہ اگر جوانی میں ہی (جس کی حد چالیس سال ہے)بال سفید ہو جائیں تو چونکہ یہ ایک مزید پڑھیں

تعارف سورۃ التوبۃ

یہ بھی مدنی سورت ہے اور حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی حیات طیبہ کے آخری دور میں نازل ہوئی ہے اپنے مضامین کے اعتبار سے یہ پچھلی سورت یعنی سورۂ انفال کا تکملہ ہے.غالباً اسی لئے عام سورتوں کے برخلاف اس سورت کے شروع میں بسم اللہ الرحمن الرحیم نہ نازل ہوئی نہ مزید پڑھیں