نامحرم کا ایک دوسرے کا جھوٹا کھانا

فتویٰ نمبر:687 سوال:کیانامحرم لڑکایالڑکی ایک دوسرے کاجھوٹاپانی یاکھاناکھاسکتے ہیں یانہیں؟  الجواب باسم ملھم الصواب نا محرم کاایک دوسرے کاجھوٹاکھاناپینا جب کہ معلوم ہو کہ یہ نا محرم کا جھوٹا ہے فتنے کے اندیشے کی وجہ سے مکروہ ہے۔ حضرت مولانامحمدیوسف لدھیانوی شہیدرحمہ اللہ لکھتے ہیں: ’’میاں بیوی کاجھوٹاکھاناپیناجائزہے،اورمحرم مردوں اورعورتوں کابھی کھاناپیناجائزہے،اجنبی مردوں ‘عورتوں کا مزید پڑھیں