آدھی رات کے بعد عشاء کی نماز ادا کرنا

سوال: عشاء کی نماز آدھی رات گزرنے کے بعد پڑھی، تو کیا نماز ادا ہوگئی؟ الجواب باسم ملھم الصواب اگر بغیر کسی عذر کے آدھی رات گزرنے کے بعد عشا کی نماز ادا کی گئی تو نماز تو ادا ہوجائے گی،تاہم بلا عذر ایسا کرنا مکروہ ہے۔ لہذا اس کی عادت نہیں بنانی چاہیے۔ ======================== مزید پڑھیں