جامعۃ العلوم الاسلامیۃ بسم اللہ الرحمٰن الرحیم مفتیان کرام آپ حضرات سے مسئلہ ہذا میں راہنمائی مطلوب ہے،ا مید ہے کہ تفصیلی جواب سے سرفراز فرماکر مشکور وممنون فرمائیں گے ۔ فقہائےا احناف میں سے علامہ عینی ، علامہ کورانی ، ملا علی قاری اور شاہ عبدالحق محدث دہلوی رحمہم اللہ ” اسبال الازار ” مزید پڑھیں
زمرہ: لٹکانا isbal izar
بلانیت تکبر شلوار ٹخنوں سے نیچے لٹکانے کا حکم
دارالافتاء دارالعلوم دیوبند محترمین مفتیان کرام آپ حضرات سے مسئلہ ہذا میں رہنمائی مطلوب ہے، امید ہے کہ تفصیلی جواب سے سرفراز فرماکر مشکور وممنون فرمائیں گے ۔ فقہائے احناف میں سے علامہ عینی ، علامہ کورانی، ملا علی قاری اور شاہ عبدالحق محدث دہلوی رحمہم اللہ ” اسبال الازار ” کے بارے میں یہ مزید پڑھیں
بلانیت تکبر شلوارٹخنوں سے نیچے لٹکانے کا حکم
مسئلہ ” اسبال الازار “ ا رسال کردہ تحقیق برائے کراہت تنزیہی وکراہت تحریمی ” اسبال ازار ” موصول ہوا،کافی مشاغل کی وجہ سے رائے تحریر کرنے کی فرصت نہیں ملی ۔ میسج کی یاد دہانی سے مختصر جواب تحریر خدمت ہے ۔ اسبالا زار ، جہاں تک میری ناقص تحقیق ہے ،و ہ یہ مزید پڑھیں