چھوٹے بچوں کے ہاتھ پاؤں چومنے کا حکم

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! اکثر لوگ کہتے ہیں، چھوٹے بچوں کے ہاتھ، پاؤں نہیں چومنے چاہیے۔ وجہ کوئی کچھ کہتا ہے کوئی کچھ مثلا، بچے میں چوری کی عادت ہوتی ہے، بدتمیز ہوتے ہیں وغیرہ۔ مجھے ان باتوں پر یقین نہیں۔ کیا اسلام میں ایسی کوئی چیز ہے؟ الجواب باسم ملھم الصواب چھوٹے بچوں مزید پڑھیں

احرام کی حالت میں مرد کا موزے اور شال پہننے کا حکم

سوال:کیا احرام میں مرد موزے پہن سکتے ہیں؟ 2:سردی کی بنا مرد احرام کی دو چادر کے علاؤہ کوئی اور چادر شال وغیرہ اوڑھ سکتے ہیں؟ الجواب باسم ملهم الصواب 1:مرد کے لیے حالت احرام میں ایسے موزے پہننا جس سے اس کی پیروں کے درمیان کی ابھری ہوئی ہڈی اور ٹخنے اور اس کے مزید پڑھیں

بیت الخلاء کا رخ قبلے کی پشت کی طرف رکھنا

سوال: بیت الخلاء میں کموڈ کا رخ قبلے کی پشت کی طرف بنانے کا کیا حکم ہے؟ الجواب باسم ملھم الصواب حدیث شریف میں نبی کریم ﷺ نے قضائے حاجت کے وقت قبلہ کی جانب پشت کرنے اور رخ کرنے دونوں ہی سے منع فرمایا ؛ لہٰذا بیت الخلاء میں کموڈ وغیرہ کو ایسے طور مزید پڑھیں

خواتین کا ہیل والے جوتے پہننا

سوال: خواتین مکمل پردے کے ساتھ ہیل والی سینڈل پہن سکتی ہیں؟ دونوں قسم کی ہیل کا بتائیے گا آواز والی اور بغیر آواز والی۔ الجواب باسم ملھم الصواب خواتین کے لیے مکمل پردے کے ساتھ ہیل والی سینڈل پہننا درست ہے، لیکن چونکہ یہ صلحاء کی عورتوں کا طریقہ نہیں ہے، اس لیے اجتناب مزید پڑھیں

پٹی پر وضو کرے یا مسح

سوال:ایک شخص کے پاؤں میں مسئلہ ہے وہ پاؤں کے مخصوص حصہ پر پٹی بندھواتاہے پٹی لگانا ضروری ہے دوائی کو پانی سے بچانا ہے کیا پٹی لگانے سے پہلے وضو کرنا ضروری ہے یا پٹی کے اوپر مسح کر لے ؟ تنقیح:کیا پانی لگنے سے چوٹ پر فرق پڑتا ہے ؟ کیا دوا مہنگی مزید پڑھیں

بیت اللہ، کعبہ کی دیوار، کعبہ کے دروازے یا مسجد نبوی کے دروازے کے ڈیزائن والی جائے نماز پر نماز پڑھنا۔

سوال: بیت اللہ، کعبہ کی دیوار، کعبہ کے دروازے یا مسجد نبوی کے دروازے کے ڈیزائن والی جائے نماز پر نماز پڑھنا درست ہے؟ایسی جائے نماز پر پاؤں رکھتے ہوئے ہیبت طاری ہوتی ہے، بے ادبی کا گمان ہوتا ہے۔ الجواب باسم ملھم الصواب واضح رہے کہ جائے نماز سادہ ہونا چاہیے، اس پر کسی مزید پڑھیں

 چھوٹے بچے کے پاس سورہ رحمٰن کی تلاوت لگانا

سوال:کیا چھوٹے بچے کے پاس سورۃ الرحمٰن موبائل پے لگا کر رکھ سکتے ہیں ؟ آیت و ترجمہ کے ساتھ؟ الجواب باسم ملھم الصواب سوال میں یہ مذکور نہیں کہ کتنی عمر کے بچے کے متعلق پوچھا جا رہا ہے۔ بہر حال مطلقاً حکم یہ ہے کہ سورۂ رحمٰن یا کوئی بھی سورت بچوں کو مزید پڑھیں

وضو کے بعد ناخن کاٹ لیے تو وضو کا حکم

سوال: وضو ء کرنے کے بعد اگر ہاتھ پیر کے ناخن کاٹ لے تو کیا ناخن کے نچلے حصہ کو دھونا ضروری ہوگا یا  نہیں؟ سائل: فواد شاہ ﷽ الجواب حامدا ومصلیا وضوء کرنے کے بعد ہاتھ پیر کے ناخن کاٹنے سے ظاہر ہونے والی جلد کا دھونا ضروری نہیں بلکہ پہلے سے کیا گیا مزید پڑھیں