آسمان کی طرف منہ کر کے دعا مانگنے کا حکم

سوال: آسمان کے طرف “منہ” کر کے دعا کرنے پر ممانعت کیوں ہے؟ فتویٰ نمبر:118 جواب:روایات سے معلوم ہوتا ہے کہ احادیث میں آسمان کی طرف نظر کرنے کی ممانعت صرف نماز کے وقت ہے اور بعض روایات میں نمازوں کے اندر پڑھی جانے والی دعا میں آسمان کی طرف نظر کرنے سے منع فرمایا گیا مزید پڑھیں