نماز کی خاص چادر میں نماز پڑھنا

سوال:کیا اس طرح کی چادر میں نماز ہو جاتی ہے ؟ عرب خواتین یہ پہن کر نماز پڑھتی ہیں لیکن اس میں ہاتھ نظر آ رہے ہوتے ہیں ۔ الجواب باسم ملہم الصواب واضح رہے نماز میں چہرہ، دونوں ہاتھ گٹوں تک اور دونوں پاوٴں ٹخنوں تک کھولے جا سکتے ہیں ان کے علاوہ باقی مزید پڑھیں

زخم کے خون سے روزے کاحکم

سوال: روزے کی حالت میں اگر خون نکل جائے تو کیا روزے پراثرپڑتا ہے؟ مذکورہ خاتون کو آنتوں میں زخم اور قبض کا مسئلہ ہے اور اسی وجہ سے خون نکلا۔ الجواب باسم ملھم الصواب واضح رہے کہ روزے کی حالت میں خون نکلنے سے روزہ نہیں ٹوٹتا بلکہ منہ یا ناک وغیرہ کے راستے مزید پڑھیں

 انجیکشن سے روزہ ٹوٹنے کاحکم

سوال: انجیکشن سے روزہ ٹوٹ جاتاہے؟ الجواب باسم ملھم الصواب واضح رہے کہ اگر روزے کی حالت میں کوئی چیز قدرتی راستوں (منہ ،ناک وغیرہ یا سر اور پیٹ کا گہرا زخم)) کے ذریعے معدہ یا دماغ تک پہنچ جائے تو اس سے روزہ ٹوٹ جاتا،البتہ اگر مسامات اور رگوں کے ذریعے معدہ تک دوا مزید پڑھیں

 کپڑوں پر بچے نے الٹی کردی اور یہ یاد نہیں کہ کس حصے پر کی تھی۔

سوال: کپڑوں پر بچے نے الٹی کردی اور یہ یاد نہیں کہ کس حصے پر کی تھی تو کس طرح پاک کیا جائے؟ تنقیح: بچے نے الٹی منہ بھر کر تھی یا کم؟ جوابِ تنقیح: منہ بھر کی تھی۔ الجواب باسم ملھم بالصواب کسی کپڑے پر اگر نجاست لگنے کا تو پتا ہے مگر کس مزید پڑھیں