قیمتی پتھروں پر زکوة

سوال: قیمتی پتھر جیسے ہیرا، نیلم، فیروزہ وغیرہ جیسے قیمتی پتھروں پر زکوة کا کیا حکم ہے؟ الجواب باسم ملھم الصواب قیمتی پتھروں میں اگر تجارت کی نیت نہ ہو تو پھر ان پر زکوة نہیں ۔ ===================== حوالہ جات: 1- عن سعيد بن جبير قال: لیس فی حجر زكاة إلا ما كان للتجارة من مزید پڑھیں