رِمَل کا معنی بتائیں

سوال: ”رِمَل یا ریمل نام کا کیا مطلب ہے؟ الجواب باسم ملھم الصواب یہ لفظ ”رِمَل” یا ”ریمل“ ہمیں عربی زبان میں نہیں ملا البتہ اس سے ملتا جلتا ایک لفظ ”رَمَلُ“(میم کےزبر کےساتھ) عربی زبان میں ہے یا رَمْلُ(میم ساکن کےساتھ)۔جس کا معنی ہے ”ریت کے ذرات “ ۔اور یہ کوئی بامعنی لفظ نہیں مزید پڑھیں

تیمم کے پتھر کا سائز

سوال۔ تیمم اگر پتھر سے کیا جا رہا ہو تو اس کا سائز کتنا ہونا چاہئے ؟ الجواب باسم ملھم الصواب احتیاط اسی میں کہ ڈھیلا سائز اتنا بڑا ہو جس پر دونوں ہاتھ ایک بار مارسکیں یا کہ کم از کم اتنا بڑا کہ ایک ہاتھ ہتھیلی اور انگلیوں کے ساتھ اس پر آ مزید پڑھیں

تیمم کے پتھر کا سائز

سوال:تیمم اگر پتھر سے کیا جا رہا ہو تو اس کا سائز کتنا ہونا چاہئے ؟ الجواب باسم ملہم الصواب احتیاط اسی میں کہ ڈھیلا سائز اتنا بڑا ہو جس پر دونوں ہاتھ ایک بار مارسکیں یا کہ کم از کم اتنا بڑا کہ ایک ہاتھ ہتھیلی اور انگلیوں کے ساتھ اس پر آ جائے مزید پڑھیں

خرگوش کا گوشت کھانے کا حکم

سوال: خرگوش کے حلال ہونے پر قرآن کی کوئ آیت یا حدیث ہے؟ الجواب باسم ملهم الصواب! واضح رہے کہ خرگوش کا گوشت کھانا حلال ہے۔ حدیثِ پاک میں اس کا حلال ہونا اور صحابہ کرام رضی اللہ عنہم کا اسے کھانا مذکور ہے۔ حوالہ جات: عن أنس رضي الله عنه قال: أنفجنا أرنبًا ونحن مزید پڑھیں

قیمتی پتھروں پر زکوة

سوال: قیمتی پتھر جیسے ہیرا، نیلم، فیروزہ وغیرہ جیسے قیمتی پتھروں پر زکوة کا کیا حکم ہے؟ الجواب باسم ملھم الصواب قیمتی پتھروں میں اگر تجارت کی نیت نہ ہو تو پھر ان پر زکوة نہیں ۔ ===================== حوالہ جات: 1- عن سعيد بن جبير قال: لیس فی حجر زكاة إلا ما كان للتجارة من مزید پڑھیں

اگر کوئی احسان جتلائے تو کیا کرنا چاہیئے

سوال :اگر آدمی  کسی کے کام آئے کوئی نیکی کرے اور پھر احسان جتلائے اور ذلیل بھی کرے تو اس کا کیا حکم ہے؟ الجواب حامدًا ومصلّياً کسی کے ساتھ نیکی کرنا اچھا کام ہے لیکن پھر اسے جتلانا انتہائی قبیح فعل ہے اور اس پر سخت وعیدیں آئی ہیں، لہذا اگر کسی نے اپنی مزید پڑھیں

یہود و نصاریٰ کی نقالی کا جنون

(١٥) عَنْ اَبِی سَعِیْدٍ رضی اللہ عنہ  عَنِ النَّبِیِّ ؐ قَالَ لَتَتَّبِعَنَّ سُنَنَ مَنْ قَبْلَکُمْ شِبْراً بِشِبْرٍ وَ ذِرَاعاً بِذِرَاعٍ حَتَّی لَوْ دَخَلُوْا جُحْرَ ضَبٍّ تَبِعْتُمُوْھُمْ قُلْنَا یَا رَسُوْلَ اللّٰہِ اَلْیَہُوْدَ وَالنَّصَارَیٰ قَالَ فَمَنْ۔(صحیح بخاری ج٢،ص١٠٨٨) ترجمہ: حضرت ابو سعید خدری رضی اللہ عنہ  سے روایت ہے کہ نبی کریمﷺ نے ارشاد فرمایا کہ تم مزید پڑھیں