وضو میں ہاتھ اور پاؤں کی انگلیوں کا خلال کرنے کا طریقہ

سوال:  وضو میں ہاتھ اور پاؤں  کی انگلیوں کے خلال کا  کیا طریقہ ہے؟ فتویٰ نمبر:130  جواب:  وضو میں ہاتھ کی انگلیوں کا خلال اس طرح کیاجاتاہے  کہ پہلے  الٹے  ہاتھ کی انگلیوں کو سیدھے ہاتھ  کی انگلیوں میں ڈال کرکہنی کی طرف لے جائے ۔ پھر سیدھے ہاتھ کی انگلیاں  الٹے ہاتھ  کی انگلیوں مزید پڑھیں

موزوں پر مسح کرنے کا طریقہ

سوال: موزوں پر مسح کرنے کا کیا طریقہ ہے ؟ جواب:اس کا طریقه یه هے که پاوں کے اوپر کے حصے پر مسح کیا جائگا نیچے کے حصے پر نهیں کیا جائے گا. اور ہاتھ  کی تین انگلیوں سے پاؤں کی انگلیوں کی جانب سے کهینچا جائے گا اور کهینچتے کهینچتے پنڈلی تک لے جایا جائے گا. مزید پڑھیں

پاؤں کی انگلیوں میں خلال کرنے کا کیاطریقہ ہے

سوال:  کیا فرماتے ہیں  علماء دین  اس مسئلہ  کے بارے میں  کہ پاؤں   کی انگلیوں  میں خلال  کرنے کی  جو کیفیت اور طریقہ  بتایا جاتا ہے  کہ بائیں   ہاتھ  کی  چھنگلی  سے کیاجائے  اور نیچے  کی طرف  سے کیا جائے  یہ طریقہ  درست  ہے؟ فتویٰ نمبر:48  جواب:  وضو میں انگلیوں  کا خلال  سنت مؤکدہ  ہے۔ مزید پڑھیں