پڑوسی کے گھر یا مسجد میں لگے ہوئے درخت کے پھل کھانے کا حکم

سوال:پڑوسی کے گھر پھل کا درخت ہے اس کی شاخیں ھمارے گارڈن میں آرہی ہیں کیا ان شاخوں سے گرے ہوۓ پھل یا توڑ کر کھا سکتے ہیں؟ اسی طرح مسجد کے گارڈن میں لگے ہوئے درخت سے توڑ کر یا گرے ہوئے پھل کھا سکتے ہیں یا نہیں پھل ایسے ہی گر گر کر مزید پڑھیں

قبلہ کی جانب پیر کرکے سونا

سوال: السلام علیکم قبلہ رخ پیر کر کے سونا کیسا ہے؟ جواب:وعلیکم السلام ورحمة اللہ! قبلہ شعائر اسلام میں سے ایک عظیم الشان شعار اور اس کی طرف پاؤں کرنا بے ادبی اور مکروہ ہے۔ لہذا اگر کوئی جان بوجھ کر بغیر عذر کے قبلہ کی جانب پیر کرکے سوئے تو یہ مکروہ ہے۔ لیکن مزید پڑھیں

کیا ویسلین یا پٹرولیم جیلی لگا کے وضوکر سکتے ہیں؟

سوال!کیا وسلین یا پٹرولیم جیلی لگا کے وضوکر سکتے ہیں کیونکہ وسلین کی چکنی.موٹی تہ جلدپر لگتی ہے اگر صابن سے چہرہ نہ دھو تو کیا وضو ہوجائےگا.              الجواب بعون الملک الوہاب  وضوء کرتے وقت ہاتھ، منہ اور پاؤں کا دھونا ضروری ہے جیسا کہ ارشاد  باری تعالٰی ہے:  مزید پڑھیں

 قعدہ میں عورت کے بیٹھنے کا انداز

فتویٰ نمبر:4066 سوال: السلام علیکم! نماز میں جب قعدہ میں بیٹھتے ہیں تو دائیں طرف پاؤں نکال کر بیٹھتے ہیں اگر کوئی بائیں جانب پائوں بچھا کر بیٹھے اور کوشش کے باوجود دائیں طرف پاؤں نہ نکال کر بیٹھ سکے تو نماز میں فرق پڑے گا۔۔۔کوئ شرعی عذر نہ ھو بس عادت نہ ھو دائیں طرف مزید پڑھیں

قرآن پاک کی طرف پاؤں کرنا

فتویٰ نمبر:4049 سوال: السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ ! اگر کمرے میں الماری پاؤں والی طرف ہے اور الماری کے آگے پردہ لگا ہوا ہے اس میں قرآن پاک رکھے ہوئے ہیں تو کیا اس طرف پاؤں کرکے سونے سے گناہ ملے گا. پردہ لٹکا ہوا ہے آگے اور اونچی جگہ ہے لیکن مزید پڑھیں