غیر مسلم سے جھاڑ،پھوک و تعویذ کے ذریعے علاج کروانا

سوال نمبر:(7/1106)غیر مسلم کے پاس جھاڑ ،پھونک، منتر اور تعویذ وغیرہ کروانا اور اجرت دینا کیسا ہے؟ سائل:یعقوب ﷽ الجواب حامداومصلیا اپنے معاملات اور مسائل کے حل کے لیے ایک مسلمان کو اللہ تعالیٰ کی طرف رجوع کرنا چاہیے، مصیبت اور پریشانی کے وقت صلاۃ الحاجت پڑھ کر اور اپنے امور میں خیر اور بہتری مزید پڑھیں

انٹرنل چیک اپ پر غسل کا حکم

سوال: پریگنسنی میں ڈاکٹر کا انٹرنل چیک اپ کرنے پر غسل واجب ہوگا؟ مجھے یہ معلوم نہیں کہ ڈاکٹر نے دوائی ڈال کر چیک کیا یا بغیر دوائی کے۔ الجواب باسم ملہم الصواب انٹرنل چیک اپ کرنے پریاعلاج کی غرض سے رحم میں دوائی رکھنے پر اگر انزال نہ ہوتو غسل واجب نہیں ہوتا ،تاہم مزید پڑھیں

تشھد میں انگلیوں کا حلقہ بنانا

سوال: تشہد میں انگلیوں کا حلقہ بنانے کا طریقہ بتادیجیے نیز یہ حلقہ نماز کے آخر تک قائم رکھنا ہوتا ہے؟ الجواب باسم ملھم الصواب: واضح رہے کہ تشہد میں انگلی اٹھانے اور حلقہ بنانے کا مسنون طریقہ یہ ہے کہ نمازی کلمہ شہادت پر پہنچتے وقت چھنگلی اور اس کے ساتھ والی انگلی بند مزید پڑھیں

تیمم کے پتھر کا سائز

سوال:تیمم اگر پتھر سے کیا جا رہا ہو تو اس کا سائز کتنا ہونا چاہئے ؟ الجواب باسم ملہم الصواب احتیاط اسی میں کہ ڈھیلا سائز اتنا بڑا ہو جس پر دونوں ہاتھ ایک بار مارسکیں یا کہ کم از کم اتنا بڑا کہ ایک ہاتھ ہتھیلی اور انگلیوں کے ساتھ اس پر آ جائے مزید پڑھیں

 مسواک نہ ہو تو کیا کرنا چاہیے؟

سوال:اگر کسی نماز میں مسواک ساتھ نہ ہو تو اس کی جگہ کیا عمل کیا جائے جو مسواک کےقائم مقام ہو جائے،یا صرف کلی کرنا کافی ہے؟                                                                                                 سائل:عمار خان ﷽ الجواب حامداً و مصلیاً اگر مسواک ساتھ نہ ہو تو انگلی اسکے قائم مقام ہو جائے گی  جیسا کہ حدیث شریف میں آیا ہے۔ مزید پڑھیں