کعبہ یا اس کے غلاف کے چومنے کا سنت سے ثبوت

فتویٰ نمبر:3036 سوال: محترم جناب مفتیان کرام!  سوال یہ کہ کعبہ کو یا اس کے غلاف کو چومنا یا بوسہ لینا سنت سے ثابت ہے؟ یا نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے صرف کعبہ سے لگ کر دعا مانگی؟ والسلام الجواب حامداو مصليا نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا کعبہ کے اندر دیوار کے مزید پڑھیں

تدفین کے بعد قبر پر مخصوص آیات کی تلاوت کرنا

فتویٰ نمبر:2023 سوال: محترم جناب مفتیان کرام!  میت کو دفن کرنے کے بعد اسکے سرہانے اور پاوں کی طرف بقرہ کی اول و آخر پڑھتےہیں اسکا ثبوت ہے تو سینڈ کریں اور حوالہ دیں جزاک اللہ الجواب حامدا و مصليا حدیث شریف میںً میت کی قبر کے سرہانے اور پیروں کی جانب سورہ بقرہ کے اول مزید پڑھیں

جائے نماز کو پاؤں سے سیدھا کرنا 

فتویٰ نمبر:2018 سوال: محترم جناب مفتیان کرام! میرا سوال یہ ہے کہ جائے نماز کو زمین پر بچھا کر پاؤں سے سیدھا کرنا کیسا ہے؟ والسلام الجواب حامداو مصليا جائے نماز عبادت کی ادائی میں آسانی کا ایک ذریعہ ہےاور جو چیز ذریعہ اور وسیلہ ہوتی ہے اس کا ادب و احترام بھی اہمیت رکھتا ہے مزید پڑھیں

الٹالیٹنے کاحکم

فتوی نمبر:817 سوال: محترم جناب مفتیان کرام!  السلام علیکم ورحمۃ اللہ! کیا الٹا لیٹنا جھنمی کی علامت ہے؟کیا ایسا کہیں حدیث میں موجودہے؟ والسلام الجواب حامدۃو مصلية بلاضرورت الٹا لیٹنا ناپسندیدہ عمل ہے۔ یہ اللہ تعالیٰ کو بھی ناپسند ہے اور نبی کریم ﷺ کو بھی ناپسند ہے۔ عَنْ یَعِیْشَ بْنِ طِحْفَۃَ الْغِفَارِیِّ رَضِیَ اللّٰہُ تَعَالٰی مزید پڑھیں

 بلانیت تکبر  شلوار ٹخنوں  سے نیچے لٹکانے کا  حکم

جامعۃ العلوم  الاسلامیۃ بسم اللہ الرحمٰن الرحیم  مفتیان کرام  آپ حضرات  سے مسئلہ ہذا میں راہنمائی مطلوب ہے،ا مید  ہے کہ تفصیلی  جواب سے سرفراز  فرماکر  مشکور وممنون  فرمائیں گے ۔  فقہائےا احناف  میں سے علامہ  عینی ، علامہ  کورانی  ، ملا  علی قاری اور  شاہ عبدالحق محدث دہلوی  رحمہم اللہ  ” اسبال الازار ” مزید پڑھیں

بلانیت تکبر شلوار ٹخنوں سے نیچے لٹکانے کا حکم

دارالافتاء دارالعلوم دیوبند محترمین  مفتیان کرام آپ حضرات  سے مسئلہ ہذا میں رہنمائی مطلوب  ہے، امید ہے کہ تفصیلی جواب سے سرفراز فرماکر  مشکور وممنون  فرمائیں گے  ۔ فقہائے احناف  میں سے علامہ  عینی  ، علامہ کورانی،  ملا علی قاری  اور شاہ عبدالحق محدث دہلوی  رحمہم اللہ  ” اسبال الازار ”   کے بارے میں یہ مزید پڑھیں

بلانیت تکبر شلوارٹخنوں سے نیچے لٹکانے کا حکم  

 مسئلہ ” اسبال الازار “ ا رسال  کردہ تحقیق   برائے کراہت  تنزیہی  وکراہت تحریمی   ” اسبال ازار ” موصول ہوا،کافی  مشاغل  کی وجہ سے  رائے تحریر  کرنے کی فرصت  نہیں ملی ۔ میسج  کی یاد دہانی  سے مختصر   جواب تحریر   خدمت ہے  ۔ اسبالا زار  ، جہاں  تک میری  ناقص تحقیق  ہے ،و ہ یہ مزید پڑھیں

وزلین ⁠⁠⁠لگی ہونے کی صورت میں وضو کا حکم

سوال:سردیوں میں وزلین کا استعمال کیا جاتا ہے۔اگر ہاتھ پاوں پر وزلین لگی ہو تو کیا وضو ہوجائے گا؟ جواب: چوں کہ عام طور پر وزلین کی اتنی مقدار ہی لگائی جاتی ہے جس سے جلد چکنی تو ہو جاتی ہے لیکن اس کی اتنی موٹی تہہ نہیں جمتی جو پانی کو جلد تک پہنچنے مزید پڑھیں

پاؤں کی انگلیوں میں خلال کا طریقہ

سوال:کیا پاؤں کی انگلیوں میں خلال کرنے کی جو کیفیت اور طریقہ بتایا جاتا ہے کہ بائیں ہاتھ کی چھنگلی سے کیا جائے اور نیچے کی طرف کیا جائے کیا یہ طریقہ درست ہے ؟ الجواب حامداًومصلیاً پاؤں کی انگلیوں میں خلال کا طریقہ یہ ہے کہ بائیں ہاتھ کی چھنگلی سے کیا جائےاور دائیں مزید پڑھیں