پرائز بانڈ کے جواز کے دلائل اور ان کا تجزیہ

پرائز بانڈ کے بارے میں بریلوی مکتبہ فکر کے علماء کا فتوی *جواز* کا ہے وہ اس پر ملنے والی اضافی رقم کو انعام کہتے ہیں اس کو وہ سود نہیں مانتے ہیں. گروپ پر آئے ہوئے سوال کا مختصر تجزیہ فی الوقت ارسال خدمت ہے. پرائز بانڈ کے جواز کے بارے میں ان علماء مزید پڑھیں

پرائز بانڈ کی انعامی رقم کا حکم

فتویٰ نمبر:475 سوال:کیا پرائز بانڈ سے نکلنے والے انعامی روپے حلال تصور کیے جائیں گے؟ اور کیا ان روپوں سے عمرہ حج یا فلاحی بہبود کا کام کرنا جائز ہے؟ بسم اللہ الرحمن الرحیم الجواب حامداً و مصلیاًمرَوّجہ پرائز بونڈ پر ملنے والا انعام سود ہے لہٰذا انعام حاصل کرنے کی نیت سے پرائز بونڈ مزید پڑھیں

پرائز بانڈ قیمت کے بدلے دینا

فتویٰ نمبر:541  سوال: اگر کوئی کسٹمر پیسوں کی بجائے پرائز بانڈ قیمت کے طور پر دے تو کیا ہمارےلیے قیمت کے طور پر پرائز بانڈ لینا جائز ہے یا نہیں؟ اور کیا انعامی بانڈ نکل آئے تو اس کو لینا جائز ہے؟ جواب:پیسوں کی بجائے بانڈ لینا دکاندار کےلیےجائز ہے۔ دکاندار اس کو کیش کرالے۔ اضافی مزید پڑھیں