عورت کا بچے کو دودھ پلانے سے وضو کا حکم 

فتویٰ نمبر:794 🔎سوال: محترم جناب مفتیان کرام!  السلام علیکم ۔ کیا عورت کا وضو کی حالت میں بچے کو دودھ پلانے سے وضو ٹوٹ جاتا ہے ۔ الجواب حامدۃو مصلية وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!  دودھ پلانا نواقض وضو میں شمارنہیں ہوتا، دودھ پلانا ایسا ہی ہوا جیسے تھوک کا نکلنا ، پسینے کا نکلنا ۔ مزید پڑھیں