کلائی کا بعض حصہ کھل جائے تو عورت کی نماز کا حکم

عورت کی آستین کف والی ہویا کوئی ایسا ڈیزائن بنا ہو جس سے کالائی کا بعض حصہ کھلتا ہے تو کیا اس سے نماز فاسد ہوگی ؟ فتویٰ نمبر:338 الجواب حامداومصلیاً اگر عورت کی پوری کلائی کا چوتھائی حصہ ایک رکن یعنی تین تسبیح کے بقدر کھلا رہا تو اس سے نماز فاسد ہوجائے گی مزید پڑھیں