نقاب کی جگہ ماسک لگانا

سوال:نقاب کی جگہ اگر ماسک لگالیا جائے بلیک یا کسی اور کلر میں تو کیا یہ جائز ہے؟ الجواب باسم ملھم الصواب ہر وہ چیز جس سے چہرہ مکمل طور پر چھپ جائے اور پردے کا مقصد حاصل ہوجائے اس سے نقاب کرنا درست ہے۔ لہذا اگر ماسک کی بناوٹ ایسی ہے کہ اس سے مزید پڑھیں

اینیمیشن ویڈیو بنانےکا حکم

سوال:آج کل کمپنیاں اپنی سروسز یا یا پراڈکٹ کے ایڈ کے لیے اینیمیشن ویڈیو بناتے ہیں، جسے 2D ایکسپلینر وڈیوز کہتے ہیں.. جو کہ تھوڑی بہت کارٹونز کی طرح ہوتی ہیں،  میں چونکہ گرافک ڈیزائن کے شعبے سے وابستہ ہوں تو یہ ویڈیو 4 سال سے سیکھ لی ہے لیکن اس سے پیسے کماتے ہوئے مزید پڑھیں

مردکے لیے چاندی کی چین پہننا

فتویٰ نمبر:904 سوال: محترم جناب مفتیان کرام!  میرابیٹا سولہ سال کاہےاس کو چاندی کی چین پہننی ہے کیا وہ پہن سکتا ہےاورکتنےوزن تک کی پہن سکتا ہے؟ والسلام سائل کا نام:میمونہ  الجواب حامدةومصلیة مرد کے لیے زیور میں صرف چاندی کی انگوٹھی پہننا جائز ہے، اس کے علاوہ کسی بھی قسم کا زیور مرد کے لیے مزید پڑھیں

لیئر اور یو شیب میں بال کٹوانا

فتویٰ نمبر:896 سوال: محترم جناب مفتیان کرام!  السلام علیکم ۔U shape اور layersمیں بال کاٹنا اور کٹوانا جائز ہے کیا؟ الجواب حامدۃو مصلية وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! بال عورتوں کی زیب زینت ہے، عورت کے لیے بیماری میں بال کٹوانے کی اجازت ہے یا بال نہ بڑھ رہے ہو اور دو منہ نکل گئے مزید پڑھیں

کلائی کا بعض حصہ کھل جائے تو عورت کی نماز کا حکم

عورت کی آستین کف والی ہویا کوئی ایسا ڈیزائن بنا ہو جس سے کالائی کا بعض حصہ کھلتا ہے تو کیا اس سے نماز فاسد ہوگی ؟ فتویٰ نمبر:338 الجواب حامداومصلیاً اگر عورت کی پوری کلائی کا چوتھائی حصہ ایک رکن یعنی تین تسبیح کے بقدر کھلا رہا تو اس سے نماز فاسد ہوجائے گی مزید پڑھیں