نکاح کے وقت مہر کے علاوہ مزید کچھ دینے کی شرط رشوت ہے

سوال:میں نے اپنے بیٹے کی جب شادی کی تو شادی کی شرائط میں ایک شرط ڈیڑھ تولہ سونا دینے کی تھی یہ سارا سوناہم نے گفٹ کے طور پر دینا ہم نے منظور کر لیا تھا،لیکن ہم صرف ایک تولہ سونا دے سکے تھے،بقیہ آدھا تولہ ہم نے ادھار کر رکھا تھا کہ بعد میں مزید پڑھیں

جہیز بیٹی کا ہوتا ہے

فتویٰ نمبر:773 سوال:  کیاجہیز دینا داماد کو گفٹ  دینے کے مترادف  ہے ؟  جواب:  جی نہیں جہیز داماد کو نہیں دیاجاتاہے  بلکہ اپنی بیٹی  کو دیاجاتاہے ۔ جیسا کہ بہشتی زیور  میں ہے :    ” جہیز حقیقت  میں اپنی اولاد  کے ساتھ سلوک  واحسان ہے  ۔” ( بہشتی زیور  : صفحہ  423)

جائیدادکی تقسیم

سوال: والد کی زندگی  میں جائیداد کی تقسیم  چھ بھائی  ہیں ان میں  سے ایک  دوسروں سے  پہلے جائیداد  میں سے حصہ لے کر  الگ ہوجاتا ہے ۔ الگ ہونےوالے کو دوسرے سے کم حصہ ملتا ہے ۔ 1)کیا اس کا حصہ بھی  دوسروں کے برابر ہوگا ۔ کیا والد کی   مرضی  ہے کہ اس مزید پڑھیں