بیوی کا طلاق کے بعد بقیہ مہر پر حق کے متعلق

السلام علیکم ورحمة الله وبركاته. سوال:کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ میاں بیوی میں جھگڑے کے بعد مرد نے عورت کو (22 اکتوبر 2022 بمطابق 25 ربیع الاول 1444ھ بروز ہفتہ) اس کے میکے میں چھوڑ دیا، اگلے دن (23 اکتوبر 2022، بمطابق 26 ربیع الاول 1444ھ بروز اتوار) عورت مزید پڑھیں

سنت شادی کا طریقہ

سوال : سنت شادی کا طریقہ بتا دیجیے! مایوں، مہندی، جہیز، رخصتی سب بتا دیں کہ سنت شادی کیسے کریں؟ الجواب باسم ملھم الصواب جس شخص کا ارادہ نکاح کا ہو اس کو اولاً چاہیے کہ وہ کسی دِین دار گھرانے کی دِین دار لڑکی کا انتخاب کرے اور پھر اس کے گھر والوں سے مزید پڑھیں

مرحومہ زوجہ کے مہر کا حکم

سوال : مرحومہ زوجہ کے مہر کا کیا حکم ہے؟ تنقیح : کیا شوہر اور اولاد زندہ ہیں؟ جواب : شوہر زندہ ہے اور اولاد نہیں ہے- الجواب باسم ملھم الصواب اگر شوہر نے بیوی کا حق مہر ادا نہیں کیا یہاں تک کہ بیوی فوت ہوگئی، تو وہ مہر جو شوہر پر واجب الاداء مزید پڑھیں

خلع لینے کی صورت میں مہر کا حکم

سوال:السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ۔ خلع لینے کی صورت میں مہر کا کیا حکم ہے؟اگر ادا کردیا گیا ہو؟ جواب:وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ! واضح رہے کہ خلع میں مال کی نوعیت اور مقدار کے حوالے سے زوجین کی باہمی رضامندی کا اعتبار ہوتا ہے،تاہم اگر زیادتی شوہر کی جانب سے ہے تو شوہر کے لیے مزید پڑھیں

کیا طلاق کے مطالبہ سے مہر ساقط ہوتا ہے ؟،خلع سے مہر ساقط ہوتا ہے؟

کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ : (1)۔۔اگر عورت طلاق کا مطالبہ کرےاوراس کے مطالبہ پر مرد طلاق دےدے اور غلطی بھی عورت کی ہو تو کیا عورت اپنے مہر کا مطالبہ کرسکتی ہے ؟جبکہ غلطی اس کی تھی بات بات پر وہ لڑائی کرتی تھی ؟ہم نے سنا ہے مزید پڑھیں

طلاق حسن کے بعد عدت، عدت سے متعلق احکام

فتویٰ نمبر:3055 سوال: محترم جناب مفتیان کرام!  معلوم یہ کرنا ہے کہ اگر کسی عورت کو اس کا شوہر ایک طلاق دے پھر دوسرے طہر میں ایک طلاق پھر تیسرے طہر میں ایک تو اسکی عد ت کا کیا حکم ہے ؟ کب سے کب تک ہے اور عدت کے کیا احکام ہیں۔ تنقیح: ایک طلاق مزید پڑھیں

رخصتی سے پہلے طلاق

فتویٰ نمبر:3012 سوال: محترم جناب مفتیان کرام!  ہمارے خاندان میں نکاح کے بعد لڑکی لڑکے کو آزادانہ طور پر گھومنے کی اجازت ہے، اس صورت میں اگر طلاق ہوجائے تو عدت اور مھر کا کیا حکم ہے؟  والسلام الجواب حامدا ومصلیا نکاح کے بعد اور رخصتی سے پہلے اگر لڑکا اور لڑکی دونوں تنہائی میں اس مزید پڑھیں

رخصتی سے پہلے تین طلاق کی ایک صورت

فتویٰ نمبر:893 سوال: محترم جناب مفتیان کرام!  کیا فرماتے ہیں مفتیان دین متین اس مسئلے کہ بارے میں کہ خالد محمود ولد بابو اللطیف نے اپنی منکوحہ قرۃ العین دختر محمد یوسف جس کو نکاح کے بعد رخصتی سے پہلے ہی کہا کہ میں اپنی منکوحہ کو زوجیت سے الگ کرتا ہوں اور طلاق۔طلاق۔طلاق دیتا ہوں۔ مزید پڑھیں

حق مہر قسط وار ادا کرنا جائزہے؟

فتویٰ نمبر:867 سوال: آپ سے معلوم کرنا ہے کہ اگر حق مہر قسط میں ادا کریں تو کیا یہ صہیح ہوگا یا اک ساتھ ادا کرنا ہوتا ہے۔ والسلام الجواب حامدۃو مصلية اگر عقد نکاح کے وقت کل مہر یابعض کا معجل (فوری) یا مؤجل (تاخیر )سے (یکمشت یا قسط وار ) کا فیصلہ ہوا ہو مزید پڑھیں

بے جا طلاق پر جرمانہ

مولانا خالد سیف اﷲ رحمانی بے جا طلاق پر جرمانہ سوال:- آج کل سماجی بگاڑ بہت بڑھ گیا ہے ، لوگوں کے دلوں میں اللہ کا خوف باقی نہیں رہا ، اس کی وجہ سے طلاق کا بے جا استعمال کیا جاتا ہے ، بلا قصور طلاق دے دی جاتی ہے ،ایسا بھی ہوتا ہے مزید پڑھیں