خودکشی کرنے والے اگر توبہ کرلے توکیا اس کی بخشش ہوگی ؟

سوال ۔ اگر کوئی شخص زہر کھا لے پھر وہ ہوش میں آجائے اور اپنے گناہ پر توبہ کرلے پھر اس کا انتقال ہوجائے تو کیا اس کی بخشش ہوجائے گی یا خود کشی کا عذاب ملے گا شریعت کیا کہتی ہے اس بارے میں۔  خودکشی کرنا گناہِ کبیرہ اور موجب عذاب ہے، ایسے شخص مزید پڑھیں