جان بوجھ کر چهوڑی جانے والی نماز کی بھی قضا لازم ہے

﴿ رجسٹر نمبر: ۱، فتویٰ نمبر:۳﴾ سوال:-        حضرت یہ بتائیں کہ قضا نماز صرف اس نماز کی ہوتی ہے جو شرعی وجہ سے چهوٹ جاتی ہے؟ اگر کوئی شخص نماز جان بوجھ کے چهوڑتا ہے تو کیا اس کی قضا نہیں؟  ڈاکٹر فیض صاحب کہتے ہیں کہ ایسی نماز جو جان بوجھ کے چهوڑی جائے مزید پڑھیں