فضائل سورۂ الدخان

گناہ کی معافی : حضرت ابو ہریرہ رضی الله عنہ سے روایت ہے کہ رسول الله صلی الله علیہ وسلم نے فرمایہ کہ جو شخص جمعہ کو رات میں سورۂ الدخان پڑھ لے تو صبح کو اسکے گناہ معاف ہوچکے ہونگے جنت میں گھر : حضرت امامہ رضی الله عنہ سے روایت ہے کہ رسول مزید پڑھیں