خلیفۂ چہارم امیرالمؤمنین حضرت علیؓ بن ابی طالب :پہلی قسط:تحریر:حضرت مولانا خلیق احمد مفتی صاحب

خلیفۂ چہارم امیرالمؤمنین حضرت علیؓ بن ابی طالب :پہلی قسط: تحریر:حضرت مولانا خلیق احمد مفتی صاحب رسول اللہﷺکے جلیل القدرصحابی ،خلیفۂ چہارم امیرالمؤمنین حضرت علیؓ کاتعلق مکہ میں قبیلۂ قریش کے مشہوراورمعززترین خاندان’’بنوہاشم‘‘سے تھا، دوسری ہی پشت میں عبدالمطلب پرسلسلۂ نسب رسول اللہﷺکے نسب سے جاملتاہے، لہٰذا رسول اللہﷺ ، نیزحضرت علیؓ دونوں کے داداایک مزید پڑھیں