بیٹوں کا اپنا حصہ والد کو ہبہ کرنا

سوال: ہم پانچ شادی شدہ بہنیں ہیں بھائی کوئی نہیں ہے۔ امی کے بعد والد اس گھر میں رہ رہے ہیں (وقتی طور پر میاں کے ملک سے باہر جانے کی وجہ سے ایک بہن ساتھ رہ رہی ہے)۔ تمام چیزیں وہیں کی وہیں ہیں اور ہم چاہتے ہیں کہ گھر جیسا والدہ کی زندگی مزید پڑھیں