پیشاب کی چھینٹوں کا کپڑوں پر لگنے کا حکم

سوال:اگر پیشاب کی معمولی چھینٹیں کپڑوں پر لگ جائیں تو کیا وہ پاک ہیں؟ جواب:پیشاب کی نہایت باریک چھینٹیں جو سوئی کی نوک کے برابر ہوں، دکھائی بھی نہ دیتی ہوں، اگر کپڑوں پر لگ جائیں تو دھونا ضروری نہیں،لیکن اگر دھو لی جائیں تو بہتر ہے۔ ================= حوالہ جات: 1۔وبول انتضح كرؤوس إبر .عن مزید پڑھیں

وضو کرتے وقت بیسن سے جو چھینٹے اڑ کر کپڑوں پر لگتے ہیں کیا وہ ناپاک ہوتے ہیں؟

سوال:السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ۔  وضو کرتے وقت بیسن سے جو چھینٹے اڑ کر کپڑوں پر لگتے ہیں کیا وہ ناپاک ہوتے ہیں یا نہیں؟ جواب: وضو کرتے ہوئے جو چھینٹیں اڑتے ہیں وہ پا ک ہوتے ہیں ،لہذا اگر بیسن پر کوئی نجاست نہیں ہے تو وضو کے جو چھینٹے بیسن پر لگ کر مزید پڑھیں