نمونہ والی ادویات کاذاتی استعمال کیساہے َ

فتویٰ نمبر:727 سوال : مختلف  ادویات ساز کمپنیاں اپنی ادویات کی فروخت کو بڑھانے کے لیے  ڈاکٹر حضرات کو ( sample ) ( ادویات کے نمونے ) دیتے ہیں  اور یہ  semple دینے کے دو مقاصد ہوتے ہیں ۔ اپنی دوائی کا تعارف کرانا ڈاکٹر کو خوش کرنے کے لیے تاکہ وہ ہماری دوائی لکھے مزید پڑھیں

روزے کی حالت میں انہیلر کے استعمال کا حکم

سوال:روزے کی حالت میں انہیلر کااستعمال کیا جا سکتا ہے یا نہیں ؟ جواب:ڈاکٹروں کی تحقیق کے مطابق(inhaler)انہیلر کے استعمال کرنے سے صرف ہوا اندر نہیں جاتی بلکہ اس کے ساتھ دوائی کے ذرات پیٹ کے اندر جاتے ہیں ، اس لئے روزہ کی حالت میں (inhaler)انہیلر کا استعمال کرنا جائز نہیں ہے، اس سے مزید پڑھیں

خلافِ قانون تریاق کی کاشت کرنا

فتویٰ نمبر:520 سوال:کیا فرماتے ہیں علماءِ کرام اور مفتیانِ دین اس مسئلے کے بارے میں : کہ ایک آدمی اپنی زمین میں تریاق یا اسکو کنار بھی کہتے ہیں بوتے ہیں یعنی اگاتے ہیں تو اس آدمی کیلئے اس تریاق کا بونا جائز ہے یا نہیں ؟ چونکہ اس تاریاق سے بعد میں ہیروئن بنتا مزید پڑھیں