صدقۃ الفطر کا نصاب: جس مرد یا عورت کی ملکیت میں ساڑھے سات تولہ سونایا ساڑھے باون تولہ چاندی یا نقدی مال یا تجارت کا سامان یا ضرورت سے زائد سامان میں سے کوئی ایک چیز یا ان پانچوں چیزوں کا یا بعض کامجموعہ ساڑھے باون تولہ چاندی کی قیمت کے برابرہوتوایسےمردوعورت پرصدقۃ الفطراداکرناواجب ہے۔ مزید پڑھیں
زمرہ: gandum
آٹا
مال اور حلال نعمت بغیر تکلیف کے حاصل ہوگا ۔ جو کا آٹا دین پر دلیل ہے اور باجرے کا آٹا تھوڑے مال ملنے کی دلیل ہے ۔ آٹا بیچنا دین کو دنیا کے بدلے بیچنے پر دلیل ہے ۔ زندگی کا گزر بسر آٹے پر ہی ہوتا ہے اس لیے اس کی تعبیر مال مزید پڑھیں
پچاس سال کی نمازوں کا فدیہ
سوال:عرض یہ ہے کہ ایک آدمی نے پچاس سال کی نمازوں کو ادا نہیں کیا اور اب اگر ان کے وارث اس کا کفارہ دیں تو شریعت کے اندر اس کا کیا حکم ہے؟ کیا کفارہ دینے سے ان کی بخشش ہو جائے گی؟ فتویٰ نمبر:343 الجواب حامدا ومصلیا واضح رہے کہ نماز دین کا مزید پڑھیں
نمازوں کا فدیہ
سوال: میری والدہ کی بیماری کے دوران دو ماہ کی نمازیں قضاء ہوگئیں اور اس دوران ان کا انتقال ہوگیا اب ان نمازوں کا فدیہ کس طرح ادا کرے ؟ جواب:ہر نماز کے بدلے ایک صدقۃ الفطر کی مقدار رقم یا گندم (پونے دو کلو اور احتیاطا دو کلو گندم) کسی مستحق زکوۃ غریب کو مزید پڑھیں