پرائز بانڈ کے انعام میں اصل رقم کا حکم

فتویٰ نمبر:1099 سوال: محترم جناب مفتیان کرام!  اگر بونڈ چالیس ہزار کا خریدا ہے اور سات کروڑ کا بونڈ کھلے گا تو ان سات کروڑ میں سے چالیس ہزار جو اصل رقم ہے وہ نکال سکتے ہیں؟ والسلام الجواب حامداو مصليا مرَوّجہ پرائز بونڈ پر ملنے والا انعام سود ہے۔ اول تو پرائز بونڈ لینا نہیں مزید پڑھیں

نمازوں کا فدیہ

سوال: میری والدہ کی بیماری کے دوران دو ماہ کی نمازیں قضاء ہوگئیں اور اس دوران ان کا انتقال ہوگیا اب ان نمازوں کا فدیہ کس طرح ادا کرے ؟ جواب:ہر نماز کے بدلے ایک صدقۃ الفطر کی مقدار رقم یا گندم (پونے دو کلو اور احتیاطا دو کلو گندم) کسی مستحق زکوۃ غریب کو مزید پڑھیں