عمرہ کے دوران اگر چوٹ لگ جائے تو کیا حکم ہے

فتویٰ نمبر:779 سوال:عمرہ کرنے کے دوران اگر چوٹ لگ جائے اور خون نکل آئے تو کیا دم واجب ہو گا؟ جواب:حالت احرام میں اگر چوٹ لگ جائے اور خون نکل آئے تو اس سے کوئی دم یا صدقہ واجب نہیں ہوتا ۔ الفتاوى الهندية – (1 / 224) وَلَا بَأْسَ لِلْمُحْرِمِ أَنْ يَحْتَجِمَ أَوْ يَفْتَصِدَ مزید پڑھیں