شادی ہال بنانا

سوال:السلام علیکم! میرج ہال بنانا جائزہے یا نہیں، جبکہ اس میں شرعی وغیر شرعی ہر قسم کے پروگرام ہوتے ہیں ؟ الجواب باسم ملھم الصواب میرج ہال بنانا فی نفسہ جائز ہے، البتہ مالک کو چاہیے کہ ایسے لوگ جن کے بارے میں پہلے سے معلوم ہو کہ وہ غیر شرعی کاموں کا ارتکاب کریں مزید پڑھیں