حضرت عثمان بن عفان رضی اللہ عنہ :دوسری قسط

حضرت عثمان بن عفان رضی اللہ عنہ :دوسری قسط شرم وحیاء حضرت عثمان بن عفان ؓ فطری طورپرہی انتہائی شرمیلے تھے،شکل وصورت بھی بہت اچھی اورجاذبِ نظرتھی،اس پرمزیدیہ کہ شرم وحیاء کے غلبے کی وجہ سے چہرے پرہمہ وقت عجیب سی معصومیت چھائی رہتی تھی۔ رسول اللہ ﷺ کاارشادہے:لِکُلِّ دِینٍ خُلُقٌ وَ خُلُقُ الاِسلَامِ الحَیَاء(ابن مزید پڑھیں