خوشبو لگانے سے روزہ کا حکم

سوال: کیا خوشبو لگانے سے روزہ ٹوٹ جاتا ہے ؟ فتویٰ نمبر:163 الجواب حامدًا ومصلّياً خوشبو سے روزہ نہیں ٹوٹتا البتہ اگر دھوئیں والی خوشبو ہو جیسے اگربتی یا لوبان وغیرہ اور اس دھوئیں کو جان بوجھ کر اندر لے جایا جائے تو روزہ ٹوٹ جائے گا۔ ============ المحيط البرهاني للإمام برهان الدين ابن مازة مزید پڑھیں