بعض کفریہ الفاظ کا حکم 

فتویٰ نمبر:4051 سوال: اگر کوئی انتہائی پریشانی میں بولے ” یا اللہ !تونے ہمارے ساتھ یہ کیا کیا ؟” کفر لازم آئے گا؟ کیا نکاح ٹوٹ جائے گا؟ والسلام الجواب حامداو مصليا مذکورہ الفاظ کفریہ ہیں البتہ کہنے والا دائرہ اسلام خارج نہیں ہوتا لیکن اس پر توبہ و استغفار لازم ہے اور احتیاطا تجدید مزید پڑھیں

غسل کے بعد انزال سے اعادہ غسل 

فتویٰ نمبر: 3082 سوال: محترم جناب مفتیان کرام!  السلام علیکم۔۔ایک خاتون نے ہمبستری کے بعد غسل کرلیا اور ایک نماز بھی ادا کرلی۔۔نماز ادا کرنے کے بعد پھر پانی کا اخراج ہوا۔۔انہوں نے اسکو دھوکر وضو کر کے پھر دوسری نماز بھی ادا کرلی۔۔تو یہ طریقہ صحیح ہے یا غسل کرنا ضروری تھا؟؟اور جو دو نمازیں مزید پڑھیں

بدعتی کو زکوٰۃ دینا

فتویٰ نمبر:1027 سوال:بدعتی کو زکوۃ دینا جائز ہے؟ ام آمنہ اسلام آباد الجواب حامدۃً و مصلیۃً و مسلمۃً بدعت اگر چہ گناہ کبیرہ ہے ،لیکن اس کا کرنے والا اسلام سے خارج نہیں ہوتا،لہٰذا بدعتی کو زکوٰۃ اگر دے دی تو زکوٰۃ ادا ہو جائے گی۔ ﴿ إِنَّمَا الصَّدَقَاتُ لِلْفُقَرَاءِ وَالْمَسَاكِينِ وَالْعَامِلِينَ عَلَيْهَا وَالْمُؤَلَّفَةِ قُلُوبُهُمْ مزید پڑھیں

اگرلفظِ ض کودال کی مشابہت سےپڑھےتوکیاحکم ہے

سوال: السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!             بعدسلام عرض یہ ہےکہ اگرلفظ ” ض ” کودال کی مشابہت سےپڑھیں  تواس کاکیاحکم ہے؟اگر اس مدرسہ میں پڑھےاورحفظ بھی کرےجس میں ض کودال کی مشابہت سے پڑھتے ہیں تواسکا کیاحکم ہے؟ واضح رہےکہ قرآن کریم کےہرحرف کوحتی ّ الامکان اس کےمخرج سےپڑھنا ضروری ہے، قصداًحرف کواپنےمخرج کےعلاوہ مزید پڑھیں