شہوت محسوس ہو تو غسل واجب ہو گا؟

سوال:محترم جناب مفتیان کرام! بعض مرتبہ ملاعبت میں شہوت ساتھ ہی محسوس ہوتی ہے تو آیا اس سے غسل واجب ہوگا اور کم ملاعبت میں بھی شہوت محسوس ہو تو اس سے ہر مرتبہ غسل واجب ہوگا ؟ الجواب باسم ملہم الصواب ملاعبت کے ساتھ شہوت محسوس ہو اور اس دوران رطوبت خارج ہو جاۓ مزید پڑھیں

 دخول سےپہلےرطوبت خارج ہونے کے بعد غسل واجب ہو گایا نہیں؟

سوال: محترم جناب مفتیان کرام! میرا مسئلہ یہ ہے کہ مجھے بہت اعصابی کمزوری ہے جس کی وجہ سے اگر میں اپنے شوہر کے ساتھ لیٹوں یا بیٹھوں تو جماع سے پہلے بہت رطوبت خارج ہوجاتی ہے اور مجھے معلوم نہیں کہ یہ منی ہے مذی ۔ اس لیے ہر روز غسل کرنا پڑتا ہے مزید پڑھیں

غسل کے بعد انزال سے اعادہ غسل 

فتویٰ نمبر: 3082 سوال: محترم جناب مفتیان کرام!  السلام علیکم۔۔ایک خاتون نے ہمبستری کے بعد غسل کرلیا اور ایک نماز بھی ادا کرلی۔۔نماز ادا کرنے کے بعد پھر پانی کا اخراج ہوا۔۔انہوں نے اسکو دھوکر وضو کر کے پھر دوسری نماز بھی ادا کرلی۔۔تو یہ طریقہ صحیح ہے یا غسل کرنا ضروری تھا؟؟اور جو دو نمازیں مزید پڑھیں

ماسیوں سے مرد حضرات کے کپڑے دھلوانا

فتویٰ نمبر:1011 موضوع: کپڑے دھلوانا سوال: گھریلو ماسیوں سے مرد حضرات کے کپڑے دھلوانا شرعا منع ہے؟ والسلام الجواب حامدۃو مصلية منع نہیں,بشرطیکہ کسی فساد کا اندیشہ نا ہو، البتہ اگر مرد کے کپڑوں پر منی لگی ہوئی ہو تو بیوی کو چاہیے کہ وہ منی صاف کر کے ماسی کو کپڑے دھونے کے لیے مزید پڑھیں

غسل جنابت کے بعد منی کے قطرے نکلنا

فتویٰ نمبر:823 سوال: محترم جناب مفتیان کرام!  اگر مرد نے عوت سے ہمبستری کی،پھر عورت نے غسل کیا اور غسل کرنے کے بعد عورت کو ڈسچارج ہو تو عورت دوبارہ غسل کرے یا وضو کرے؟ والسلام سائل کا نام:فرح پتا:کراچی الجواب حامدۃو مصلية عورت نے شوہر سے ہمبستری کے فورا بعد غسل کیا اور غسل کے مزید پڑھیں

نجاست غلیظہ کسے کہتے ہیں ؟

سوال:نجاست غلیظہ کسے کہتے ہیں اور وہ کون سی چیزیں ہیں؟ الجواب حامدۃ ًومصلیۃًً امام ِاعظم امام ابو حنیفہ ؒکے نزدیک نجاستِ غلیظہ ہر ایسی نجاست کو کہتے ہیں جس پر دلائل متفق ہوں ۔صاحبینؒ کے نزدیک نجاستِ غلیظہ ہر ایسی نجاست کو کہتے ہیں جس کی نجاست پر علماء ِکرام کا اتفاق ہواور اس مزید پڑھیں

کیا عورت کو بھی مرد کی طرح خواب میں احتلام ہوتا ہے

سوال:  کیا عورت کو بھی  مرد کی طرح خواب میں احتلام  ہوجاتا ہے ۔ا ور اگر  ہوجاتا ہے  تو مرد کی طرح غسل  کرنا لازمی  ہوجاتا ہے ۔ جواب: جی ہاں ! مرد کی طرح عورت  کو بھی احتلام  ہوتا ہے لیکن   جس طرح  مرد پر غسل  اس وقت واجب  ہوتا ہے  جب وہ منی مزید پڑھیں

منی پاک ہے یا ناپاک

سوال: مفتی صاحب برائے مہربانی جواب میں قرآن یا حدیث کا حوالہ ضرور دیں سوال یہ ہے کہ مرد اور عورت کی منی پاک ہے یا ناپاک۔ ایک صاحب نے ہمیں ایک حدیث اس طرح سنائی کہ حضرت عائشہ رضی اﷲ عنہما سے روایت ہے کہ ایک دفعہ آپ ﷺ نے صحبت کے بعد کپڑے مزید پڑھیں