عدت وفات میں عورت کیلئےکیاکیااحکامات ہیں

فتویٰ نمبر:743 سوال: کیافرماتےہیں علماءکرام اورمفتیان عظام اس مسئلہ کےبارےمیں کہ کسی عورت کاشوہرانتقال کرجائےتوعورت کیلئےعدت میں لونگ (ناک کی کیل )پہنناجائز ہےیانہیں؟ الجواب حامدا   ومصلیا             شوہرکی عدت ِوفات میں عورت کیلئےہرایسی چیزکاپہننا،اوڑھنااوراستعمال  کرناکہ جس سےزینت حاصل کی جاتی ہوشرعاًممنوع ہےجس میں لونگ یعنی ناک کی کیل بھی شامل ہے لہذاعدت ِوفات کےدوران عورت مزید پڑھیں