تقسیم میراث

سوال:السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! پچھلے ماہ میرے دادا جان انتقال فرما گئے تھے. ان کے ورثا میں 2 بیٹے، 6 بیٹیاں اور ایک بیوا ہیں . ان میں جائداد کی تقسیم کس طرح کی جائے گی؟ بنت ممتاز فتویٰ نمبر:184 الجواب حامدةومصلية: مذکورہ صورت میں مرحوم کے ترکے(یعنی ان کے تمام منقولی غیر منقولی مزید پڑھیں

اصول وفروع میں سے کسی کو فدیہ دینا

  دارالعلوم کراچی فتویٰ نمبر:152 السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ  گزارش یہ ہےکہ میرے والد صاحب کا انتقال ہوگیاہے ان کی نماز کےفدیہ کی رقم 20000/=یعنی مبلغ ایک لاکھ بیس ہزار روپے بنتی ہے یہ رقم ہم تمام بھائی اپنی ایک اکلوتی بہن کو دینا چاہتےہیں ۔ واضح ہوکہ مرحوم نے نمازوں کےفدیہ کی ادائیگی مزید پڑھیں

مرحوم کے لیےکھجور کی گھٹلیوں پر تعدادمقرر کر کے کلمہ پڑھنے کا حکم

کھجور کی گٹلیوں پر تعداد مقرر کر کے جو کلمہ وغیرہ پڑھا جاتا ہے اسکے متعلق نہیں بتایا کے کیا ایصال ثواب کیلئے وہ پڑھنا چاہیے؟ فتویٰ نمبر:209 بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم الْجَواب حامِداوّمُصلّیاً فرائض کے سوا ہر نیک عمل سے چاہے کرتے وقت مُردوں کی طرف سے نیت کی ہو یا کرکے اس کا مزید پڑھیں

حج فرض ہونے کے باوجود حج نہ کرے تو کیا حکم ہے

السلام علیکم ایک مسئلے کا جواب درکارہے زید پر پچھلے سال حج فرض ہوا مگر اپنی کسی مجبوری کی وجہ سے حج کرنے نا جاسکا..لیکن اس کا ارادہ پورا تھا کہ اگلے سال حج کرلوں گا. مگر اس درمیان اس کا انتقال ہوگیا. کیا اس پر کوئ وعید ہے؟ اور کیا اب اس کی طرف مزید پڑھیں

مملوکہ چیز فروخت کرنے پر مجبور نہیں کیا جا سکتا

فتویٰ نمبر:638 سوال:گزارش عرض ہے کہ میرے  شوھر نے 660000میں مکان خریدا اس میں تقریباً  22000 میں نے لگائے تھے اب میں یہ مکان 875000میں  بیچ رہی ہوں ،وارثوں میں  چار بیٹے  ،دو بیٹیاں ایک بیوی  اور سانس    (دادی) ہیں  اس کو فروخت کرنے میں جو کاغذی کاروائی ہو  اس میں تقریباً 60000 روپے خرچ مزید پڑھیں

پرانےقبرستان کومنہدم کرکےازسرنوتدفین شروع کرناجائزہےیانہیں

  سوال:کیافرماتےہیں علماءکرام اس مسئلہ میں کہ یوسف پورہ قبرستان میں تقریباً21سال سےبالغوں کی تدفین بند ہےاوراب صرف بچوں کی تدفین ہوتی ہےاسکے علاوہ وہاں بہت کم لوگ جاتےہیں ،قرآن وسنت کی روشنی میں وضاحت فرمائیں ؟  (۱)      بلڈوزکرکےپلاننگ کےساتھ ازسرِنوتدفین شروع کردی جائے؟ (۲)      ایک ساتھ بلڈوزنہ کیاجائےبلکہ ایک جانب سےیہ سلسلہ شروع کیاجائے؟ مزید پڑھیں

صرف نام کردینے سے ملکیت ثابت نہیں ہوتی

فتویٰ نمبر:417 کیا فرماتے  ہیں   علماء دین   ومفتیان، میرے  والد نے اپنے انتقال   کے وقت ایک مکان   جسکا نمبر   26/14 ہے اور   یہ فردوس کالونی گلبہار نمبر  1 پر واقع  ہے میں اس  مکان  میں اپنے والد  کے انتقال  کے بھی پہلے   سے رہائش پذیر ہوں  اس مکان   کا رقبہ تقریبا   1400 اسکوائر گز ہے مزید پڑھیں