حج بدل کےلیے خاتون کو بھیجنا

سوال:حج بدل کے لیے کسی خاتون کو بھیجنا شرعا کیسا ہے کیا اس صورت میں حج بدل ادا ہوجائے گا؟ سائل: کامران ظفر ﷽ الجواب  حامدا ومصلیا حج بدل  کے لیے  خاتون کو بھیجنا  (جبکہ خاتون کے ساتھ محرم بھی ہو) جائز ہے  ۔حج بدل ادا ہوجائے گا۔البتہ مرد سے حج بدل ادا کروانا  بہترہے۔ مزید پڑھیں

حج فرض ہونے کے باوجود حج نہ کرے تو کیا حکم ہے

السلام علیکم ایک مسئلے کا جواب درکارہے زید پر پچھلے سال حج فرض ہوا مگر اپنی کسی مجبوری کی وجہ سے حج کرنے نا جاسکا..لیکن اس کا ارادہ پورا تھا کہ اگلے سال حج کرلوں گا. مگر اس درمیان اس کا انتقال ہوگیا. کیا اس پر کوئ وعید ہے؟ اور کیا اب اس کی طرف مزید پڑھیں