موٹر سائیکل  اسکیم کا حکم

کیا فرماتے ہیں علمائے کرام ومفتیان عظام مسئلہ ذیل میں کہ ؟ میں اللہ کے فضل وکرم سے ایک موٹر سائیکل  ڈیلر ہوں ۔ ہم موٹر سائیکل نقد  Rs.45,000/  کی فروخت  کرتے ہیں ۔ اور کمپنی سے  Rs. 40,000 کی خرید کرتے ہیں ۔ ہمیں نقد فروخت پر Rs.5000./منافع ہوتا ہے ۔ میں عوام کی مزید پڑھیں