تصویر والے کمرے میں نماز پڑھنا

فتویٰ نمبر:2042 سوال: محترم جناب مفتیان کرام!  اگر دیوار پر مور والی گھڑی ہو تو کیا نماز ہوجاۓ گی؟ والسلام الجواب حامداو مصليا ایسے کمرے میں نماز پڑھنا جہاں کسی جاندار کی تصویر یا مجسمہ موجود ہو شرعا گناہ اور مکروہ ہے۔ یہ کراہت اس صورت میں شدید ہوجاتی ہے جب یہ تصویر نمازی کے سامنے مزید پڑھیں

ٹنکی میں مری ہوئی بلی کا پایا جانا

سوال:ٹنکی میں مری ہوئی بلی دیکھی گئی ہے ، اسے کیسے پاک کریں اور کب سے اسے ناپاک سمجھیں؟ ام رومان اسلام آباد الجواب بعون الملک الوھاب مذکورہ سوال کے دو اجزا ہیں: (1)ٹنکی کے پاک کرنے کا طریقہ۔ (2) کب سے اس ٹنکی کو ناپاک سمجھیں گے؟ (1) جب بلی ٹنکی میں مری ہوئی مزید پڑھیں