بچوں کو آواز والے کھلونوں سے بہلانا

سوال:چھوٹے بچوں کو بہلانے کے لیے جھنجھنے دینا درست ہے؟ کیا اس طرح شروع سے ہی ان کو آلاتِ موسیقی کی لت نہیں ہوگی؟ الجواب باسم ملہم بالصواب چھوٹے بچوں کو جھنجھنےسے بہلانے کی گنجائش ہے، ان کا شمار آلاتِ موسیقی میں نہیں ہوتا، بشرطیکہ وہ جھنجھنےجان دار کے مجسمے نہ ہوں۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ حوالہ جات مزید پڑھیں

 بچوں کا لیگو کریکٹر سے کھیلنے کا حکم

سوال:لیگو کریکٹر کا کیا حکم ہے کیا بچوں کا اس سے کھیلنا جائز ہے؟اور اس کی خرید و فروخت جائز ہے؟ الجواب باسم ملہم الصواب اگر لیگو کریکٹر پر جاندار کی واضح تصویر ہے، یا کریکٹر اتنا بڑا ہے کہ باقاعدہ مجسمہ یا بت کی طرح ہے تو اس صورت میں بچوں کو کھیلنے کے مزید پڑھیں

تصویر والے کمرے میں نماز پڑھنا

فتویٰ نمبر:2042 سوال: محترم جناب مفتیان کرام!  اگر دیوار پر مور والی گھڑی ہو تو کیا نماز ہوجاۓ گی؟ والسلام الجواب حامداو مصليا ایسے کمرے میں نماز پڑھنا جہاں کسی جاندار کی تصویر یا مجسمہ موجود ہو شرعا گناہ اور مکروہ ہے۔ یہ کراہت اس صورت میں شدید ہوجاتی ہے جب یہ تصویر نمازی کے سامنے مزید پڑھیں

بچوں کے میوزک والے کھلونے فروخت کا حکم

فتویٰ نمبر :503 سوال:بچوں کے ایسے کھلونے جن میں ہلکا سا میوزک ہومثلا نقلی موبائل وغیرہ انکی خریدوفروخت کیسی ہے ؟ جواب:جانداروں کی تصویر والے وہ کھلونے جو چھوٹے ہوں ،بڑے اور باقاعدہ بت اور مجسمہ کی طرح نہ ہوں،اور ان میں باقاعدہ موسیقی بھی نہ ہو ،تو ان کا کاروبار کرنے کی گنجائش ہے۔ مزید پڑھیں