شیعہ کا سنی والد کی میراث کا مستحق ہونا

سوال: ایک سنی گھرانے کا لڑکا شیعہ ہوجائے تو اس کی میراث کا حکم بدل جائے گا یا وہی قوانین ہوں گے؟ الجواب باسم ملھم الصواب اگر مذکورہ شخص شیعہ حضرات کے اس فرقہ سے متعلق ہوچکا ہے جن پر ان کے کفریہ عقائد کی وجہ سے کفر کا حکم لگایا جاتا ہے( مثلاً: قرآن مزید پڑھیں

قادیانی اپنی عبادت گاہ کو مسجد کہہ سکتے ہیں؟

سوال: قادیانی اپنی عبادت گاہ کو مسجد کہہ سکتے ہیں؟ جواب :مسجد شعائرِ اسلام میں سے ایک عظیم الشان شعار اور مسلمانوں کی پہچان ہے۔ اس لیے کسی بھی دوسرے مذہب کے ماننے والوں کو یہ اجازت نہیں دی جا سکتی کہ وہ اپنی عبادت گاہ کو مسجد کا نام دے کر لوگوں کو گمراہ مزید پڑھیں

بخار اور تیمم

السلام علیکم: اگر سخت ٹائفائیڈ ہے اور ڈاکٹر نے نہانے سے منع کیا ہے اور پاک ہوکے نہانا بھی ضروری ہے تو کیا کریں ؟ الجواب باسم ملھم الصواب وعلیکم السلام مذکورہ صورت میں اگر ماہر مسلمان طبیب کی رائے کے مطابق، پانی کے استعمال سے مریض کی جان یا عضو کے جانے کا اندیشہ مزید پڑھیں