پولیو ویکسین  پلانے کا حکم

دارالعلوم کراچی فتویٰ نمبر:58 الجواب بعون ملہم الصواب پولیو کے قطروں کانقصان دہ ہونا یا نہ ہونا ، یا اس میں مضر صحت  اجزاء یا ضبط تولیدی اجزاء کا شامل ہونانہ ہونا ایک طبی معاملہ ہے  اور ایسے معاملات میں شرعی احکام کا دارومدار  طبی تحقیق پرہوتا ہے  ۔آپ نے جو صفحات ارسال کیے ہیں مزید پڑھیں

سگریٹ کی فروخت کا حکم

فتویٰ نمبر:566 سوال:مختلف اشیاء کی کسی بڑی دکان میں ایک آئٹم کے طور پرسگریٹ فروخت کرنا کیسا ہے؟  جواب:سگریٹ پان ، گٹکا، نسوار ،اور مین پری کی خرید و فروخت فی نفسہ جائز ہے  البتہ مضرصحت ہونے کی بناء پراحتیاط بہتر ہےاور مذکورہ اشیاء کے کاروبار سے حاصل شدہ آمدنی بذات خود حرام نہیں، لیکن مزید پڑھیں