شراب نوشی کرنے والے کی چالیس دن تک نماز قبول نہیں ہوتی حدیث کی تحقیق

سوال: السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ۔  (1) کیا ایسی کوٸی حدیث ہے کہ شراب پینے والے کی چالیس دن نماز قبول نہیں ہوتی (2) اور اسکا اطلاق صرف شراب پر ہو گا یا جیسے بھنگ چرس والے سگریٹ افیم وغیرہ پہ بھی ہو گی؟ الجواب باسم ملھم الصواب  وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! (1) مزید پڑھیں

حالت احرام میں سگریٹ پینے اور انڈرویئرپہننے کا حکم

دارالعلوم کراچی فتویٰ نمبر:112 کیا فرماتے ہیں علمائے کرام درج ذیل مسائل کے بارے میں کہ: 1:  احرام کی حالت میں سگریٹ پینا (اس میں خوشبو ہو یا بدبو)،مین پوری ،گٹکا ،ماوا ،پان پرگ اور چیونگم وغیرہ کھانا کیسا ہے؟ نیز دورانِ طواف ان اشیاء کا استعمال کا کیا حکم ہے؟ 2:  ایک شخص(اعضائے مخصوصہ مزید پڑھیں

ایم ایس  جی(اجینوموٹو) اور سگریٹ استعمال کرنے کا حکم

دارالعلوم کراچی فتویٰ نمبر:68 علماء کرام  ومفتیان عظام  اس  مسئلہ کے  بارے میں  کہ ہمارے  ملک کے بعض مفتی  کرام آجی نوموٹو ( مونو سوڈیم گلوٹامیٹ  MSG) کھانے کو مطلقاًفراہم کررہے ہیں   حرمت کی وجہ یہ بتاتے ہیں کہ آجی نو موٹو کو کیڑوں سے بنایا جاتا ہے اور  طبی  لحاظ سے  بھی صحت  کے مزید پڑھیں

پان سگریٹ بیچنے والے کی کمائی کا حکم

فتویٰ نمبر:477 سوال: گٹکا بیچنے والے کی کمائی کا کیا حکم ہے ؟ الجواب حامداومصلیا پان،گٹکا،نسوار،سگریٹ اور مین پری کی خرید و فروخت فی نفسہ جائز ہے البتہ مضرصحت ہونے کی بناء پراحتیاط بہتر ہےاور مذکورہ اشیاء کے کاروبار سے حاصل شدہ آمدنی بذات خود حرام نہیں لہذا ایسے افراد کے گھر کھانے کی گنجائش مزید پڑھیں

نسوار اور سگریٹ کے کاروبار کا حکم

فتویٰ نمبر:480 سوال:نسوار اور سگریٹ کے کاروبار آمدنی اور ایسی دکان میں مزدوری کا کیا حکم ہے؟   جواب : پان،گٹکا،نسوار،سگریٹ ،اور مین پری کی خرید و فروخت فی نفسہ جائز ہے البتہ مضرصحت ہونے کی بناء پراحتیاط بہتر ہےاور مذکورہ اشیاء کے کاروبار سے حاصل شدہ آمدنی بذات خود حرام نہیں، لہذا ایسے افراد کے مزید پڑھیں

ایڈورٹائزنگ کے اسلامی اصول

ایڈورٹائزنگ کے اسلامی اصول           اپنی مصنوعات کی مارکیٹنگ ،اس کی ایڈورٹائزنگ (اشتہاربازی) جائز ہےلیکن اخلاقی قدروں کا خیال رکھنا بےحد ضروری ہے۔ ایک تاجر کو چاہیے کہ وہ اپنی مصنوعات کے لیے ان ضابطوں کی پابندی کرے: بےحیائی نہ پھیلائیں! ہمارے ہاں الیکٹرانک، پرنٹ اور آؤٹ ڈور میڈیا کے اشتہارات میں جس جذبے کو مزید پڑھیں

طمانچہ

میم ! میم ! میں جیسے ہی ڈیپارٹمنٹ میں داخل ہوئی آنرز کا ایک گروپ دوڑتا ہوا میری جانب بڑھا کیا ہو گیا بھئی ایسی کیا اُفتاد آن پڑی جو پورا گروپ اس طرح سر پر موجود ہے ،میں نے مصنوعی خفگی سے کہا میم ! ایک لڑکی یہ پمفلٹ دے گئی ساتھ ہی ہمیں مزید پڑھیں

کیا سگریٹ پینے سے وضو ٹوٹ جاتاہے

فتویٰ نمبر:766 سوال: کیا سگریٹ پینے سےوضو ٹوٹ جاتا ہے ؟ جواب:سگریٹ پینے سے وضو نہیں ٹوٹتا  لیکن سگریٹ کے استعمال سےمنہ میں ” بدبو ” پیدا ہوتی ہے  اسی بدبو کی وجہ  سے اس میں کراہیت ہے  روایت میں ایسی چیز جس کی وجہ سےمنہ  میں بدبو پیدا ہوتی ہو  کهانے سے یا استعمال کرنے کے بعد مسجد میں مزید پڑھیں

سگریٹ کی فروخت کا حکم

فتویٰ نمبر:566 سوال:مختلف اشیاء کی کسی بڑی دکان میں ایک آئٹم کے طور پرسگریٹ فروخت کرنا کیسا ہے؟  جواب:سگریٹ پان ، گٹکا، نسوار ،اور مین پری کی خرید و فروخت فی نفسہ جائز ہے  البتہ مضرصحت ہونے کی بناء پراحتیاط بہتر ہےاور مذکورہ اشیاء کے کاروبار سے حاصل شدہ آمدنی بذات خود حرام نہیں، لیکن مزید پڑھیں