منت ماننے کا حکم

سوال ۔ بیماری کے ٹھیک ہونے کے لیے کہا کہ اگر ٹھیک ہوجاؤں گا تو ایک ماہ تک روزانہ 100 نفل پڑھوں گا اب طاقت نہیں ہے تو کیا کرے؟ الجواب باسم ملھم الصواب  صحتیاب ہونے پر ایک ماہ تک روزانہ سو نفل پڑھنے واجب ہوں گے ، اگر کھڑے ہوکر پڑھنے کی ہمت نہیں مزید پڑھیں

تہجد پڑھنے پڑھنے کے لیے سونا لازم ہے

سوال:تہجد پڑھنے کے لیے سونا لازم ہے؟ جواب:تہجد کیلئے سوکر اٹھنا ضروری نہیں ہے بلکہ سوئے بغیر بھی پڑھ سکتے ہیں،البتہ بہتر سوکر اٹھنے کے بعدپڑھنا ہے کیونکہ عام طور پر سوکر اٹھنے کے بعد نفل پڑھنے کو تہجد کہا جاتا ہےاور رسول اللہ ﷺ اور صحابۂ کرام کا تعامل عام طور سے یہی رہا مزید پڑھیں

واجب قربانی میں نفلی قربانی کا حکم

سوال:  واجب قربانی  میں  نفلی  قربانی  کا  حصہ  ملانا جائز ہے یا نہیں ؟  جواب : واجب قربانی  کے ساتھ  نفلی   قربانی  کا حصہ  ملانا جائز ہے ۔ جیسے  ایک گائے  میں یا دو حصے  قربانی  کے اور باقی  حصے  نفلی  قربانی  کے تو اس طرح کرنا جائز ہے ۔ ( آپکے مسائل  کا حل مزید پڑھیں