منت کے الفاظ فورا بدلنا

سوال: اگر منت کے الفاظ ادا کرتے ہی کوئی الفاظ بدل لے جیسے میں سو روزے رکھوں گی۔ پھر کہے نہیں میں پچاس رکھ لونگی۔ تو اب اعتبار سو روزوں والی بات کا ہوگا یا پچاس کا؟ الجواب باسم ملھم الصواب واضح رہے کہ اگر ایک بار منت مان لی تو اس سے رجوع نہیں مزید پڑھیں

معین روزے معین دنوں میں نہ رکھنے کاحکم

سوال: السلام علیکم! اگر کسی نے نفلی روزے معین کرلیے اور معین دن کو اس کو حیض شروع ہوگیا تو اب اس کا کیا حکم ہے؟ تنقیح:نفل روزے متعین کرنے سے کیا مراد ہے۔کیا مسئلہ ہوا تھا، منت مانی تھی یا ایسے ہی متعین کرلیے تھے کہ فلاں دن روزے رکھوں گی؟ جواب تنقیح: منت مزید پڑھیں

نذر کی نماز کو شب قدر میں پڑھنا

میں نے منت مانی تھی کہ اگر میرا فلاں کام ہوگیا تو میں کچھ رکعات نفل نماز ادا‌ کروں گی تو کیا میں ان نفل نمازوں کو شب قدر میں پڑھ سکتی ہوں؟ تنقیح: شب قدر سے کیا مراد ہے؟ کیا اس کے بارے میں یقین سے معلوم ہے؟ جواب تنقیح: کوئی بھی قدر والی مزید پڑھیں

نفل روزہ میں منت کی نیت کرنا

سوال 1 ۔ منت کا روزہ کسی نفل روزہ کے دن رکھ سکتے ؟ اگر رکھا تو کون سا روزہ ہوگا؟ 2 ۔ منت کے روزے کی نیت کیسے کرتے ہیں؟؟ الجواب باسم ملھم الصواب 1 ۔ واضح رہے کہ نفل اور منت  کے روزے دونوں مستقل حیثیت رکھتے ہیں۔ نفل کی نیت کرنے سے روسی مزید پڑھیں

اللہ سے وعدہ خلافی کا حکم

سوال:میں جب 12 سال کی تھی تب سے یہ عادت ہے کہ جب بھی مجھے کوئی ٹینشن ہوتی تھی میں اپنی پلکیں اوربہنویں نوچتی تھی جس سے مجھے وقتی سکون ملتا تھا پھر ابھی کچھ عرصہ پہلے میں ایک ڈاکٹر کے پاس گئی تو انہوں نے مجھے اس مسئلہ کا حل یہ بتایا کہ تم مزید پڑھیں

نماز یا روزے کی منت

منت میں روزہ یا نفل نماز پڑھنے کی منت مانگنا کیسا ہے؟ الجواب باسم ملهم الصواب واضح رہے کہ شرعی طور پر ایسی عبادت کی منت ماننے کی اجازت ہے جو عبادت کبھی فرض یا واجب ہوتی ہو، جیسے: نماز ،روزہ ،حج وغیرہ۔ نماز اور روزہ میں بھی چونکہ یہ بات پائی جاتی ہے، لہذا مزید پڑھیں

سولہ سیدہ کا روزہ رکھنا اور کہانی سنانا

سوال: میرا سوال یہ ہے کہ جو لوگ بطور منت سولہ سیدہ کا روزہ رکھتے ہیں اور ایک کتاب ہوتی ہے جس میں من گھڑت کہانی ہوتی ہیں، اسے عورتیں سنتی ہیں اور اسی میں منت مانتی ہیں روزہ رکھنے کی کہ اگر میرا فلاں کام ہوگیا تو میں سولہ سیدہ کا روزہ رکھوں گی مزید پڑھیں

وصیت نامہ لکھنے کا مسنون طریقہ

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! وصیت لکھنے کا وہ طریقہ جو سنت سے ثابت ہو وہ بتا دیجیے ۔ الجواب باسم ملھم الصواب وصیت کی دو اقسام ہیں : واجب وصیت :اس وصیت میں نماز،روزہ،زکوۃ،حج،قربانی،سجدۂ تلاوت،صدقۂ فطر،قَسم کے کفارے،قرض اور امانتیں(جو خود اور دوسروں پر ہیں)،منت کے متعلق،کمپنی یا حکومت کے قرض وغیرہ کی تمام مزید پڑھیں

منت میں گائے کی قیمت کا چوتھائی حصہ ادا کرنا

سوال : السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! کسی نے منت مانی ہے کہ گائے کی قیمت کا چوتھا حصہ صدقہ کروں گی. پھر اس کے بعد اس کا بچہ پیدا ہوا اور اب اس کا دودھ بھی بیچ رہی ہیں تو کیا اس کے بچے میں بھی چوتھا حصہ صدقہ دینا ہوگا اور اس کے مزید پڑھیں

مخصوص دن میں روزہ رکھنے کی نذر ماننا

السلام علیکم ورحمة الله وبركاته سوال: اگر کسی نے نذر مانی وہ جمعہ کو روزہ رکھے گا یا وہ شوال کے پہلے دس دن روزہ رکھے گا تو کیا آپ اس کے لئے ان مخصوص دنوں میں روزہ رکھنا جائز ہوگا؟ وعلیکم السلام ورحمة الله وبركاته الجواب باسم ملهم الصواب نذر کے روزے ماننے سے مزید پڑھیں